آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ناموں کی سمری لیٹ ہونے کے پیچھے کون سا دوست ملک تھا؟ سینئر صحافی اعزاز سید نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی اعزاز سید نے اپنے وی لاگ میں انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ناموں کی سمری کی لیٹ ہونے کی وجہ ایک دوست ملک ہے ، جسے یہ بتایا گیا تھا "پاکستان جس لیفٹیننٹ جنرل کو آرمی چیف تعینات کرنے جا رہا ہے وہ اہل تشیع ہے "۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/pbUyzOh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments