کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن کل ہونگے، الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست ایک بار پھر مسترد کردی،الیکشن شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2FrJqHP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments