ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ر ہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد ر ہے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/M1sXpkd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments