2018کی سلیکشن کمیٹی ٹوٹ گئی ہے ، سلیکٹرز خودبھی کانوں کو ہاتھ لگا رہے ہیں: مریم نواز 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کاکہنا ہے کہ2018کی سلیکشن کمیٹی ٹوٹ گئی ہے، سلیکٹرز گھر جاچکے ہیں ،آپ کی کارکردگی کی وجہ سے سلیکٹرز خودبھی کانوں کو ہاتھ لگا رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/HiaS7Pr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments