ن لیگ کا پنجاب میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق فیصلہ چیلنج نہ کرنیکا اعلان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/eL0VWEK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments