جنرل(ر) باجوہ سے تعلقات کی افواہوں پر نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ میرا نہیں، میرے بھائی کا جنرل باجوہ سے پرانا فیملی تعلق تھا ، میرے پاس ایسی کوئی شہادت نہیں کہ میرے کیسز میں سابق آرمی چیف کا کوئی کردار تھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mkndp7U
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments