وفاقی حکومت نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کاکہنا ہے کہ ایف آئی اے کی درخواست پر شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/zgnxF9v
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments