اسلام آباد ہائیکورٹ ؛شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر مدعی مقدمہ اور پولیس کو نوٹس جاری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر مدعی مقدمہ اور پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 16 اپریل تک جواب طلب کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ofuw6YP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments