شہبازگل کی بریت کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ جاری

اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شہبازگل کی بریت کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ جاری کردیا،ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سپرانے 3 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/R1w5i3s
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments