خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق کیس،سیشن کورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل کی عمران خان کی عبوری ضمانت خارج کرنے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل کی عمران خان کی عبوری ضمانت خارج کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے حاضری سے استثنیٰ منظور کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cFvSXMg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments