آڈیو لیک معاملہ ،سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف مقدمہ درج 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف آڈیو لیک معاملے پر مقدمہ درج کرلیاگیا،مقدمے میں تیمور سلیم جھگڑا اورمحسن لغاری کو بھی نامزد کیاگیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ykYi3Rj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments