لاہور(نمایندہ خصوصی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے جیل بھرو تحریک کےاعلان کا معاملہ ،اس تحریک میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پارٹی کی خواتین ہراول دستے کے طور پر سامنے آگئیں اور اپنےچیئرمین عمران خان سے جیل بھرو تحریک کا حصہ بنانے اور رضاکارانہ طور پر گرفتاریاں دینے کی اجازت دینے کی استدعا کر دی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ACJzvNL
via IFTTT
0 Comments