پیوٹن سے معاملات طے کرنے کے بعد واپس آیا تو سابق آرمی چیف نے کہاروس کے یوکرین پر حملے کی مذمت کرو، عمران خان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ہم نے روس سے تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کی ، دورہ روس میں ہم نے بھارت کی طرح سستا تیل لینے کی بات کی،میں نے صدر پیوٹن سے طے کرلیا تھا 30 فیصد سستا تیل دیں لیں گے،یہاں واپس آیا تو ہمارے سابق آرمی چیف نے کہاروس کے یوکرین پر حملے کے اقدام کی مذمت کرو،میں نے کہاکہ بھارت نے تو کوئی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Gpzvyfh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments