بارکھان کے علاقے رکھنی میں دھماکہ،4 افراد جاں بحق،16 زخمی

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے علاقے بارکھان میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vrX12NA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments