راجن پور(ڈیلی پاکستان آن لائن)این اے 193کے ضمنی انتخابات میں گنتی کا عمل جاری ہے ، اب تک 202 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار محسن لغاری کو ن لیگ کے عمار اویس پر 32 ہزار 295 ووٹوں کی برتری حاصل ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/YtQNFsS
via IFTTT
0 Comments