انقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، کم و بیش ایک ہزار سے زائد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/SmdiVE9
via IFTTT
0 Comments