پیراگون ریفرنس ،نیب کے تفتیشی کی شریک ملزمان کا سپلیمنٹری چالان جمع کرانے کیلئے مہلت کی استدعا منظور 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیراگون ہاﺅسنگ سوسائٹی ریفرنس میں عدالت نے شریک ملزمان کا سپلیمنٹری چالان جمع کرانے کیلئے نیب کے تفتیشی افسر کی مہلت کی استدعا منظور کرلی،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ آئندہ سماعت پر ضمنی چالان نہ آیا تو بریت کی درخواستوں پر فیصلہ کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QR8XuJq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments