”پرویز الٰہی نے بتایا کہ ایک بیوروکریٹ کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے دوران پتا لگا کہ سلامی 72 کروڑ ہوئی ہے اور ۔۔“خواجہ آصف کا تہلکہ خیز انکشاف 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیاہے کہ پرویز الٰہی نے مجھے خود بتایا کہ ایک بیوروکریٹ کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی اور پتا چلا کہ سلامی 72 کروڑ روپے ہوئی اور ابھی اکھٹی کیے جانے کا سلسلہ جاری تھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/UVBqF9y
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments