اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں خیبر پختون خوا اور پنجاب میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران فاروق ایچ نائیک نے بینچ میں شامل جسٹس اعجا ز الاحسن اور جسٹس مظاہر نقوی پر اعتراض اٹھا دیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/9RtSLq7
via IFTTT
0 Comments