انسداد دہشتگردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے 

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت نے رانا ثناءاللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/tgmEWRs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments