عمران خان اسلام آباد کی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ن لیگی رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ آصف کے خلاف ہتک عزت کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے اسلام آباد کی سیشن عدالت میں پیش ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/KmzeryZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments