اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد کی مقامی عدالت نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی احتجاج اور کار سرکار مداخلت کیس میں عمران خان کی طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8VruHya
via IFTTT
0 Comments