”کیا عدالتیں پنجاب حکومت چلاتی ہے ؟ “ سپریم کورٹ کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )شریف فیملی شوگر ملز کی منتقلی کے خلاف دائر درخواستوں کو واپس لینے کی استدعا پر سپریم کورٹ کا شدید برہمی کا اظہار ، جسٹس مظاہر علی اکبر نے ریمارکس دیئے کہ کیا عدالتیں پنجاب حکومت چلاتی ہے ؟ زیر التوا مقدمہ پر پنجاب حکومت کیسے خط لکھ کر واپس لے سکتی ہے ؟۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/0Nrh3CJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments