”ہر لیڈر اپنے اقدامات کو درست کہنے کیلئے آئین کا سہارا لیتا ہے “چیف جسٹس عمر عطا بندیا ل کے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہر لیڈر اپنے اقدامات کو درست کہنے کیلئے آئین کا سہارالیتا ہے ، پارلیمان کا بائیکاٹ کرنا پی ٹی آئی کی سیاسی حکمت عملی تھی ، ضروری نہیں کہ سیاسی حکمت عملی کا کوئی قانونی جواز بھی ہو، بعض اوقات ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/AB2zCse
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments