کوئٹہ میں سڑک کنارے بم دھماکہ، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) کوئٹہ کے علاقے کوہلو میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5jaYcLv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments