اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ آئی ایم ایف ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے ہوں گے، آئی ایم ایف سے معاہدہ عمران خان کا ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے معاہدے پر عملدرآمد کی یقین دہانی کروائی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Sqz2ouW
via IFTTT
0 Comments