پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کا آج سے آغاز،قریشی،اسد عمر گرفتاری دینگے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی معاشی عدم استحکام ، پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں پر کریک ڈاؤن کے خلاف ’ جیل بھرو تحریک ‘ آج لاہور سے شروع ہو گی، پہلے مرحلے میں پارٹی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر ،سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، سینیٹر ولید اقبال ، سابق صوبائی وزیر مراد راس سمیت 200 ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/y07Gwcb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments