سعد رفیق کی عمران خان اور پرویز الٰہی کو مبارکباد

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے عمران خان اور پرویز الٰہی کو مبارکباددیتے ہوئے کہاہے کہ ایک جیسے اکٹھے ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2wpEIkQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments