کیف (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو یوکرین کے دارالحکومت کیف کا غیر اعلانیہ دورہ کیا اور صدر ولادی میر زیلنسکی سے وعدہ کیا کہ امریکہ آخری وقت تک یوکرین کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/a8v4X0Z
via IFTTT
0 Comments