ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن میں توڑ پھوڑ کے کیس میں مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر رانا محمود الحسن ، این اے 155سے امیدوار شیخ طارق رشید اور مقامی رہنما انور علی کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے پولیس حکام کے مطابق ان رہنما ﺅں کے علاوہ (ن )لیگ کے دیگر 10کارکنوں کو بھی گرفتار کیا گیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/973hQ5n
via IFTTT
0 Comments