الیکشن کمیشن کے آفس میں توڑ پھوڑ کا معاملہ، ملتان سے تحریک انصاف کے سابق ایم این اے گرفتار

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن کے دفتر میں توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں تحریک انصاف کے ایم این اے اور سابق چیف ویب عامرڈوگرکو ملتان سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fQorN3K
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments