انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کریں ، صدر عارف علوی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ،صدر مملکت کے خط میں پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کا حوالہ دیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/M9xtHe8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments