رہائی کے بعد ٹی وی پروگرام میں شرکت، بچوں کے ذکر پر فواد چوہدری کا گلا رندھ گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری رہائی کے بعد ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئے جہاں وہ اپنے بچوں کے ذکر پر آبدیدہ ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YwlWf6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments