لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ مقرر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل کو ہدایت کی کہ آپ گورنر کو چھوڑیں اور الیکشن کی تاریخ دیدیں ، ہر روز الیکشن کمیشن کی باتیں ہو رہی ہیں تو یہ اچھاکام بھی کر دیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4V6wKHf
via IFTTT
0 Comments