استعفے منظور، پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کروانے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کروانے کیلئے آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/0QT8KHI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments