اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مریم بی بی لیڈر شپ پوزیشن میں آئی ہیں، ان کو سپیس چاہیے ، ہم وہاں ہوں گے تو اخلاف رائے بھی ہو سکتاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DdsoEzK
via IFTTT
0 Comments