کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، ملک کا دفاع کرنا جانتے ہیں ، وزیراعظم شہبازشریف کا سرپرائز ڈے پر اہم بیان 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)27 فروری سرپرائز ڈے پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ ہم سب کے ساتھ پرامن رہنے کے خواہاں ہیں ، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، ملک کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xO4EdFA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments