اسلام آباد ہائیکورٹ؛وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کی جانب سے جاری وکیل دانیال حسن کے وارنٹ معطل

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کی جانب سے جاری وکیل دانیال حسن کے وارنٹ معطل کردیئے گئے ، عدالت نے پولیس کو وکیل دانیا ل حسن کی گرفتاری سے روک دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BlIgHJq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments