مولانا فضل الرحمان کی کامیاب سرجری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علماء اسلام اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فض الرحمان کا کامیاب آپریشن ہوا ہے. پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا " سربراہ پی ڈی ایم، قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں کامیاب آپریشن ہوا ہے، قائد جمعیت کی مکمل صحت یابی کے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/q7izxgY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments