اٹلی کے ساحل پر کشتی الٹنے کے واقعے میں پاکستانی ہاکی پلیئر بھی جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) اٹلی کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے واقعے میں پاکستان کی ویمن ہاکی اور فٹبال پلیئر شاہدہ رضا بھی جاں بحق ہوئی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/OrvDj1P
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments