اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر ، علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز کی استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کردیا،عدالت نے الیکشن کمیشن کو 3 حلقوں میں ضمنی الیکشن کرانے سے روک دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/x29PKjB
via IFTTT
0 Comments