اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر حکومت اور تحریک انصاف کو مشاورت کا مشورہ دیتے ہوئے سماعت چار بجے تک ملتوی کر دی ہے ، وکلاءکو مشاور ت کے بعد پیش ہونے کا حکم دیا گیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/nwiGJey
via IFTTT
0 Comments