آرٹیکل 48 کہتا ہے صدر کا ہر عمل اور اقدام حکومت کی سفارش پر ہوگا: جسٹس جمال مندو خیل کے پنجاب اور کے پی الیکشن کے معاملے پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختون خوا اسمبلی انتخابات کے معاملے پر از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے ، جسٹس جمال مندو خیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 48 کہتا ہے صدر کا ہر عمل اور اقدام حکومت کی سفارش پر ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cWFDIVC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments