جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کے طریقہ کار کا نوٹس لے لیا، رجسٹرار طلب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضٰ فائز عیسیٰ نے کیسز سماعت کیلئے مقرر کرنے کے طریقہ کار کانوٹس لیتے ہوئے رجسٹرار کو طلب کر لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xZRBDCq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments