جسٹس جمال مندوخیل نے پنجاب اور خیبرپختونخواالیکشن میں تاخیرپر سپریم کورٹ کے ازخودنوٹس پر تحفظات کا اظہار کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے پنجاب اور خیبرپختونخواالیکشن میں تاخیرپر سپریم کورٹ کے ازخودنوٹس پر تحفظات کا اظہار کردیا،جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ ازخودنوٹس پر تحفظات ہیں ، چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ازخودنوٹس بعد میں لیا پہلے سپیکرز کی درخواستیں دائر ہوئیں ، جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ جسٹس مظاہر علی اکبر ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4ytObGB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments