لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ابھی مصیبتیں ٹلی نہیں ہیں بلکہ حکومت نے ان میں مزید اضافہ کرنے کی ٹھان لی ہے ، موخر ادائیگیوں کی مد میں بجلی صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 14 روپے 24 پیسے تک مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہو گیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/eP3gXrQ
via IFTTT
0 Comments