لکی مروت (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور پولیس کی جانب سے کی جانے والی ایک مشترکہ کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yHpOcSX
via IFTTT
0 Comments