پشاور دھماکہ ، حملہ آور کی شناخت ہو گئی ، کس طرح اندر داخل ہوا ؟ آئی جی کے پی کے نے تفصیلات جاری کر دیں 

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی جی خیبر پختون خوا نے پشاور خود کش حملے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ خود کش حملہ آور کی شناخت کر لی گئی ہے ، وہ پولیس یونیفارم میں اندر داخل ہو ا ،پولیس اہلکار اپنا بھائی سمجھ کر اس کی تلاشی نہیں لے سکے ،حملہ آور جس موٹرسائیکل پر آیا ہم نے وہ بھی تلاش کر لی ہے,چیسز نمبر ٹیمپرڈ کیا ہوا تھا،حملہ آور نے عام پولیس جیکٹ ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/uWzMePc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments