ممنوعہ فنڈنگ کیس ،اسلام آبا دہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلے کےخلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا،عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل خارج کردی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2XfKcWU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments