صوبوں میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی سماعت کرنیوالا سپریم کورٹ کا بنچ تحلیل، چیف جسٹس پاکستان کے اہم ریمارکس

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت کرنیوالا سپریم کورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا،چیف جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ 4 معزز ممبرز نے خود کو بنچ سے الگ کرلیاہے،عدالت کا باقی بنچ مقدمہ سنتا رہے گا، آئین کی تشریح کیلئے عدالت سماعت جاری رکھے گی ، عدالت کا باقی بنچ مقدمہ سنتا رہے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/elxcEHD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments